Zindagi Ka Maqsad Kiya By Ayesha khan
Zindagi Ka Maqsad Kiya By Ayesha khan
زندگی کا مقصد کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کالم نگار:عائشہ خان
میں روز سوچتی ہوں۔ہم یہاں آئیں کس لئیے؟ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟کیا کبھی کسی نے سوچا ہے؟یا سوچا ہو گا کہ ہم نے اپنی زندگی کا مقصد کس کو کیا اور کیوں بنایا؟
میں اپنی یہی سوچ سب سے شئیر کرنا چاہتی ہو۔زندگی کا اصل اور حقیقی مقصد کیا ہے؟ہم اپنی زندگی کو کس طرف لیکر جا رہے ہیں۔کیا کبھی سوچا ہے۔۔کہ زندگی ایک بڑی نعمت ہے۔اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے۔اللہ تعالیٰ نے یہ زندگی ایک خاص مقصد کے لئیے دی ہے۔ہماری زندگی کا اصل مقصد,اصول اللہ کی رضا ہے۔اللہ نے زندگی اپنی عبادت, بندگی کے لئیے دی ہے۔اپنی مخلوق کا احساس کرنے کے لئیے دی ہے۔انسانیت کی خدمت کرنے کے لئیے دی ہے۔ شکر گزاری کے لئے دی ہے۔ہم امت محمدیہ ہے۔ہم پر خاص کرم ہے۔بے شمار انعامات ہے۔اور ہم سب اس زندگی کو عجیب کاموں غلط راہوں پر ضائع کر رہے ہیں۔
زندگی کا مقصد ایسا ہوں۔جس میں اللہ کی رضا شامل ہوں۔حقوق العباد ادا کریں۔اپنے آپ کو فلاحی اور نیک کاموں پر لگائیں۔اپنی زندگی کو ضائع نہیں کریں۔ایک مقصد بنائیں ایسا مقصد جس میں ہمارا اور ہم سے جوڑے لوگوں کا معاشرے کا فائدہ ہوں۔اس ملک و قوم کا فائدہ ہوں۔جس میں اللہ بھی خوش ہو۔ والدین,معاشرہ دوست و احباب کے لئیے آئیڈیلائز ہوں۔
ایسا مقصد بنائیں جسکو کرنے میں ہمیں سکون و اطمینان ملے۔محنت,جدوجہد کریں۔کچھ بھی آسانی سے نہیں ملتا اپنے آپ کو سمجھے اور سوچے زندگی کیا ہے؟زندگی کا مقصد کیا ہے؟مختصر سی زندگی میں ایسا کر جائے رب کے سامنے جائے شرمندہ نہ ہونا پڑے۔حوض کوثر کو ترسنا نہ پڑے اپنے نبی کے سامنے شرمندہ نہ ہو کہ جس کی بخشش کی دعائیں مانگا کرتے تھیں اور ہم لائیں کیا۔جھکے سر, ندامت کے آنسو, نفرتیں, مکاریاں, نمازوں میں چوریاں, سجدوں میں جلد بازی, روزوں کی غفلت ,نا شکری ,اپنا آپ لائیں وہ بھی دنیا کی دلدل میں دھنسا ہوا ۔بس یہی کرنے آئیں ہیں نہیں۔۔۔۔
ہم زندگی میں کیوں لائیں گے۔کوئی نہیں سوچتا سب اپنے آپ میں مگن ہیں۔ہزاروں جانیں چلی جاتیں ہے۔لوگ مارے جاتے ہیں۔معصوم پھول مر جھا جاتے ہیں۔شہید کر دیا جاتا ہے۔کیوں؟کیوں کہ انسانیت باقی نہیں رہی۔لوگ اپنے آپکو بھول گئے۔اپنے اندر کے انسان کو اپنی زندگی کا حصول بھول گئے۔
اس لئیے کہتے ہیں۔زندگی امتحان ہے۔سوچے سمجھے زندگی ہمارے لئیے کیا ہے۔مقصد کیا ہے زندگی کا ۔یقین مانیے زندگی پر سکون ہو جائیں گی شکر گزاری آ جائیں گی حصول تلاشیں اپنے اندر کے پیارے انسان کو جگائیں ضمیر کو مرنے نہ دیں۔پیار بانٹے پیار بانٹے خوش رہے۔۔۔۔۔۔۔