Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 3
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 3
میں ایکسپیکٹ نہیں کررہا تھا کہ تم آؤ گی۔۔"برابر میں بیٹھتے بس ایک نظر اسکے سادہ چہرے پر ڈالی تھی جو سادگی میں بھی کھل رہا تھا صرف لبوں پر لگی لپ اسٹک نے ہی اسے روز کے مقابلے میں کافی مختلف اور جاذب نظر بنادیا تھا یا شاید آج پہلی بار ہی اسکی نظر اسکے چہرے پر الجھی تھی۔وہ فوراََ نگاہوں کا زاویہ بدل گیا۔
"ایکسپیکٹ تو میں بھی نہیں کررہی تھی۔۔"وہ محض بڑبڑائی تھی مگر باسط سن چکا تھا۔
"کیا مطلب؟"اس نے ناسمجھی سے اغمازہ کو دیکھا
"مطلب اچانک ہی آنے کا ارادہ ہوگیا بس۔۔"اب اسے کیا بتاتی کہ اسے زبردستی اٹھاکر لایا گیا ہے۔
"اوہ۔۔"
"سارا کے ساتھ کیک کٹنگ نہیں کی۔۔"مسکراتے ہوئے زانوں پر کہنیاں ٹکاتے اس سے پوچھا۔
"نہیں اتنا رش ہے میں کیا کرتی وہاں۔۔"سادگی سے کہتے اردگرد کا جائزہ لے رہی تھی۔باسط کی نگاہیں اسکی اٹھتی گرتی خمدار پلکوں میں بار بار اٹک رہیں تھیں۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇