Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 10
Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 10
پاپا وہ ہم سوچ رہے تھے کہ ہنی مون کے لیے آؤٹ آف کنٹری جائیں۔۔۔
ہمدان کے منہ سے ہنی مون کا نام سنتے ہی انزہ کے ہاتھ سے چمچ گر پڑا۔۔۔
ادھر اطالیہ بیگم کے پورے جی جان میں آگ بھڑک اٹھی تھی وہ کیسے برداشت کر لیتی کہ اس کی دشمن اسی کے بیٹے کی بیوی بن کر باہر کے ممالک کی سیر کرتی پھرے اس کے برعکس میرال کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔۔۔
ہاں ہاں کیوں نہیں کونسے کنٹری جانا ہے مجھے بتاؤ آج ہی ٹکٹس بک کروا دوں گا۔۔۔
شجاع صاحب نوالا لیتے ہوئے بولے۔۔۔۔
انزہ کی تو خواہش ہے وہ اٹلی جائے۔۔۔
وہ آرام سے بتانے لگا جبکہ انزہ آنکھیں پھاڑے اسے دیکھتی رہ گئی اس نے جب ذکر کیا اس سے کہ وہ ہنی مون پر اٹلی جانا چاہتی ہے۔۔۔
ہمم اٹلی بھی بہت اچھا کنٹری ہے۔۔۔ شجاع صاحب نے اپنی رائے پیش کی۔۔۔
اور پاپا میرا نیو یارک کا ارادہ تھا اس لیے ہم نے ڈیسائیڈ کیا کہ پہلے اٹلی چلیں گے پھر نیو یارک میں بھی خوش اور انزہ بھی۔۔۔ کیوں انزہ۔۔۔؟؟؟
اس نے انزہ کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا۔۔۔
اس کے پاس سر ہاں میں ہلانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ورنہ ہمدان کے ساتھ ہنی مون پر جانے کا سوچ کر ہی اس کی جان نکل رہی تھی۔۔۔
نہ جانے وہ وہاں اس کے ساتھ کیا سلوک کرتا وہاں تو شجاع صاحب بھی نہیں ہونے تھے انزہ کا دل اس کے حلق کو آرہا تھا۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇