Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 6
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 6
"میں قسم اٹھانے کا تیار ہوں میری بیٹی پانی کی طرح شفاف ہے وہ یہ مکروہ کام نہیں کرسکتی۔۔خدارا مدد کریں ہماری وہ آج صبح سے جیل میں ہے۔۔"سسکتے ہوئے ان کے آگے ہاتھ جوڑنے لگیں۔
"میری بیٹی ایسی نہیں ہے۔۔کسی۔۔کسی نے الزام لگایا ہے بہن جی ہم پر رحم کریں۔۔"عالیہ صاحبہ کا دل ان کی بےبسی پر ایک پل کےلیے لرزا تھا۔۔وہ دو قدم پیچھے ہٹی تھیں۔
"کوئی کیوں الزام لگائے گا آپ کی بیٹی پر۔۔۔؟بڑی کوئی پہنچی ہوئی چیز ہے وہ۔۔"اس سے پہلے کہ عالیہ صاحبہ کچھ کہتیں اذلان سبطین استہزائیہ لہجے میں کہتا سیڑھیوں سے نیچے آرہا تھا۔دونوں نے چونک کر اسکی جانب دیکھا
"مجھے تو حیرت ہے آپ یہاں آ کیسے گئیں اس کی سفارش کرنے وہ بے غیرت تو۔۔۔"
"بس۔۔!!"سنعیہ بیگم کی ممتا کرلا اٹھی تھی۔واقعی ثابت ہوا تھا کہ ان محلوں میں رہنے والوں کے دلوں میں سیاہی اور آنکھوں پر پٹی لپیٹی جاچکی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇