Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 13
Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 13
ایانے کی سسکیاں اسے اپنے کانوں میں سنائی دی تو اس نے اسے دیکھا اس کی شرٹ درست کرتے اس کے بال سمیٹے۔
ایانے نے اس کے سینے میں سر دیے اپنے آپ کو قابو کرنا چاہا تھا۔
آپ نے.... مجھ.... مجھے....
گھر چل کر بات کریں گے اس معاملے پر.... سامان سمیٹیں اٹھ کر فوراً اور حلیہ درست کریں اس کے بکھرے سراپے کو دیکھتے وہ کہہ کر اٹھ گیا۔
ایانے نے اسے دیکھا..... ابھی نہیں جانا....
میں دوبارہ لینے نہیں آؤں گا.... پھر جب دل چاہے گا آجائے گا اس نے کہتے ایانے پر سے کمفرٹر ہٹاتے اسے سویٹر دوبارہ پہنایا تھا۔
ایانے نے شال اوڑھتے اسے دیکھا جو اب جھک کر اس کے جوتے بیڈ کے نیچے دیکھ رہا تھا۔
ایانے نے خود جھک کر اپنے سلیپرز نکال کر پہنے اور اسے دیکھا جو واش روم جا کر منہ ہاتھ دھو کر آیا تھا۔
اسے بنا دیکھے دروازے کی طرف بڑھا تھا ایانے نے بیچینی سے پہلو بدلا۔
سامان تو سمیٹ دیں ساتھ.... وہ منمنائی۔
یہیں رہنے دیں اگلی بار لیں جائیے گا ابھی چلیں اس نے کہا تو ایانے نے آگے بڑھتے اس کا ہاتھ تھاما تھا۔
سردی لگ رہی ہے.....
احد نے اپنی شال بھی اسے اوڑھاتے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور نیچے کی طرف بڑھ گیا۔
..................
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇