Hum Raaz Novel By Liyana Malik Last Chapter
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Last Chapter
"اب بتاوُ کیا کہہ رہی تھیں؟"
"تمہارا مطلب نکل گیا تو تم نے مجھے ایک کال کرنے کی بھی کوشش نہیں کی ، میں نے تو تمہیں کافی لایل سمجھا تھا"
وہ اسکی نازک نم پشت پہ اپنا ایک ہاتھ رکھتا اسکے چہرے پہ آئے بالوں کو دوسرے ہاتھ سے ہٹاتا ہوا بولا تھا۔اسکے لہجے میں پناہ کی ناراضگی تھی۔
"کونسا مطلب؟"
اسنے اپنا سر اسکے سینے سے ہٹا کر اپنی نم آنکھوں کو کھول کر اسے دیکھا تھا۔اسکی آنکھوں میں بھرے ڈھیروں شکوے دیکھ کر اریحہ کی سانس اوپر ہوئی تھی۔جبکہ اپنی کمر پہ اسکا رینگتا ہاتھ محسوس کرکے اسنے غور کے اسے دیکھا تھا۔
"چھوڑو مجھے ، جاہل انسان"
"بلکل تمہیں اپنی حدود کا خیال نہیں ہے"
وہ غصے سے ہوتے اپنے سرخ چہرے کے ساتھ اسکا رینگتا ہاتھ اپنے ہاتھ سے ہٹانے کی کوشش میں تڑپ کے بولی تھی۔
"اب کون سی حدود ، اگلے ہفتے ہم نکاح کرنے والے ہیں ، کون سا میں تمہیں ایسے چھو کر کل کو شادی نہیں کرنے والا"
وہ اسکے بدن سے آتی خوشبو کو محسوس کرتا اپنے بہکتے جزبات پر دباو ڈالتا بولا تو اریحہ اسکی بے باک باتوں پر سن پڑ گئ تھی۔
"پلیز مجھے چھوڑیں، مجھے اچھا محسوس نہیں ہورہا ، امی ، بھائی دیکھ لینگے"
وہ اسکی گرفت میں منمناتی ہوئی بولی تھی۔سچ تو یہ تھا کہ اسکی گرفت میں اسکی دل کی دھڑکن مدھم پڑتی جارہی تھی جبکہ چہرے پہ اب گھبراہٹ کے مارے پسینے کی ننھی بوندیں چمکنے لگیں تھیں۔
اپنا سارا غصے ، کانفیڈینس اس لمحے کے زیرِ اثر وہ بھول چکی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ