Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 11
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 11
آپ کی بلی اس گھر میں نہیں رہ سکتی" وہ دونوں ہاتھ پشت پر باندھتا بولا
"عزت سے بات کریں چیری نام ہے اُسکا"
"چیری ہو یا سڑابیری ۔۔۔ہے تو بلی ہی ناں! نکالیں اِسے یہاں سے۔۔۔میں دو دو بلیوں کو برداشت نہیں کرسکتا۔
چیری نے میاؤں کرتے حزام کو ایسے گھورا تھا جیسے اُسکی ساری ناگواری سمجھ سکتی ہو۔
حزام کو اُسکی آوازوں نے وحشت میں مبتلا کیا تھا
"میں کہہ رہا ہوں نکالیں اسے یہاں سے"وہ غصے اور خوف کا ملا جلا تاثر لیئے ڈھاڑا تھا۔
چیری کہیں نہیں جائے گی جب تک میں یہاں ہوں وہ یہیں رہے گی ۔۔۔آپ نہیں رہنا چاہتے تو۔۔ تو نوپرابلم۔۔۔وہ رُخ موڑتی اٹل لہجے میں بولی۔
یعنی یہ ۔۔۔یہ بلی یہاں سے نہیں جاسکتی اور میں چلا جاؤں۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇